دنیا ایران کا اردن میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰMobeera Fatimaجولائی 31, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2026019 پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکا کے 3 ایف 35 طیارے تباہ کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی ایرو... Read more
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمیMobeera Fatimaجولائی 31, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2026018 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ... Read more
پاکستان بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 18کان کن جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 31, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2026020 کوئٹہ: سورینج میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 18 کان کن جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلہ کان کے... Read more
دنیا سعودی عرب کا کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کے قیام کی جانب اہم قدم، 43 ممالک کے نمائندوں کی شرکتMobeera Fatimaجولائی 31, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2026017 ریاض: سعودی عرب کی وزارت دفاع نے کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کے قیام سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی اجلاس کی میزبانی کی، جس میں... Read more
کھیل ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس کی بڑی چھلانگ ، بابر کی بھی ترقیMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026019 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی،ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست سے قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں اتار چڑھاؤآیا۔ ٹیسٹ بیٹرز... Read more
دنیا سعودی وزیر دفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات ، ولی عہد کا پیغام پہنچایا ، امریکی میڈیاMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026018 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کے بعد سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہنگامی... Read more
پاکستان پنجاب ہر شعبے میں بازی لے گیا،ترقی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ،مریم نوازMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026018 وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب آج ہر شعبے میں بازی لے گیا ہے،پنجاب کی ترقی کواللہ کے فضل سے دنیا کی کوئی... Read more
دنیا ایران امریکا کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمیMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026022 امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈی کی گئی ہہے۔ غیر ملکی... Read more
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتاری سے روک دیاMobeera Fatimaجولائی 30, 2026جولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026جولائی 30, 2026020 لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا،... Read more
پاکستان ڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026017 ڈی آئی خان میں پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکے کے نتیجے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق... Read more