پاکستان ہنگو، دہشتگردوں کے حملے میں شہید 10پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026019 ہنگو میں خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکاروں... Read more
پاکستان لاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 10 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026018 لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی بھٹہ محمد دین کالونی میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک... Read more
دنیا سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا مالی سہارا، 3 ارب ڈالر قرض رول اوورMobeera Fatimaجولائی 30, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2026019 سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، وفاقی وزیر خزانہ نے بھی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق سعودی... Read more
تعلیم تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست سےبحال کی جائیں،نجی اسکولوں کا مطالبہMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026020 نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیم نے پنجاب حکومت سے تعلیمی ادارے 24 اگست کے بجائے 3 اگست 2026 سے کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ... Read more
دنیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،امریکی ڈالرسستاہوگیاMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026020 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر منفی کا رجحان ہے ، جبکہ امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس 1297پوائنٹس گراوٹ... Read more
کھیل فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر بن گئیںMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026022 پاکستان کی خاتون باکسر فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے کا اعزاز حاصل... Read more
معیشت خریداروں کیلئے اچھی خبر ، سونا مزید سستا ہو گیاMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026026 عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق... Read more
دنیا امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروپوں پرحملے، 20 ہلاکMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026019 امریکا نے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق بھی... Read more
دنیا ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقیMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026021 ایران نے سعودی عرب پر میزائلوں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے... Read more
پاکستان سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک ، ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل شہیدMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026022 سوات کے علاقے مٹہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع... Read more