اہم خبریںدنیا 2016 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت ، ٹرمپ نے باراک اوباما کو غدار قرار دیدیاMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025040 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات پر سابق صدر باراک اوباما پر سنگین الزامات... Read more
اہم خبریںکھیل آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025040 آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 6 سے 10 اگست تک ڈبلن... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025038 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیشMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025036 افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی انجینئرز کی تیار کردہ بس اور کار کو نمائش کیلئے پیش کر دیا۔ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اور بیٹی کا سراغ نہ مل سکاMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025041 ڈی ایچ اے راولپنڈی میں گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی کا سراغ تا حال نہ مل... Read more
اہم خبریںدنیا فلسطینی ریاست تسلیم کرنا ہماری پالیسی کے منافی ، امریکا کا یونیسکو سے علیحدگی کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025040 امریکا نے اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب، مریم نواز کا فورسز کو خراج تحسینMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025029 پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب... Read more
اہم خبریںموسم ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئےMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025024 راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں پانی سڑکوں پر جمع ہو گیا ، ڈی ایچ اے فیز 5 راولپنڈی... Read more
اہم خبریںپاکستان مری میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیاMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025027 بارشوں کی وجہ سے مری میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ چھرہ گلی سے بستال روڈ لنک پر متعدد مقامات... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک فوج کا ریسکیو آپریشن ، بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیاMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025031 پاک فوج نے بابو سر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کرکے کئی سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے... Read more