Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا  ، بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 662 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 82 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 420 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ، اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا ہے۔

Related posts

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

Mobeera Fatima

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی

Mobeera Fatima

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز آج سے ہو گا

Mobeera Fatima

Leave a Comment