اہم خبریںمعیشت کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025025 کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار کو عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025034 بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 تک پہنچ گئی۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق اسکول پر... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گاMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025037 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہو گا، دوسرا... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی سینیٹ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے کا بل پیشMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025078 سینیٹ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے کا بل پیش کر دیا گیا ہے۔ بل کے مطابق 16 سال سے... Read more
اہم خبریںپاکستان راول ڈیم کے اسپل ویز11 بجے کھولنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025036 راول ڈیم میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح ایک بار پھر بڑھ گئی۔ انتظامیہ نے را ول ڈیم کے اسپل ویز آج 11 بجے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس نے پھر ایک لاکھ ، 39 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025037 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 39 ہزار کی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں بارش ، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025043 خیبرپختونخوا میں بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق بارش کی وجہ... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کے دورے کا امکانMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025035 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی سے پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، طلبا کی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقاتMobeera Fatimaجولائی 21, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 21, 2025035 آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ کے دوران طلبا نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات کی۔... Read more
اہم خبریںدنیا ممبئی ہائیکورٹ نے 200 کے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا ، 12 ملزمان بریMobeera Fatimaجولائی 21, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 21, 2025040 ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ہونے والے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا پانے والے 12 ملزمان کو بری کر دیا۔ بھارتی میڈیا... Read more