اہم خبریںپاکستان نالے میں بہہ جانیوالی گاڑی کا بونٹ اور دروازہ مل گیا ، باپ بیٹی کی تلاش تیسرے روز بھی جاریMobeera Fatimaجولائی 24, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2025036 اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے میں بہنے والی گاڑی کا بونٹ اور دروازہ دریائے سواں پل کے نیچے سے مل گیا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ، انڈیکس ایک لاکھ ، 39 ہزار کی حد عبور کر گیاMobeera Fatimaجولائی 24, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2025037 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، ہنڈریڈ انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ ، 39 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب کا شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 24, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2025033 سعودی عرب نے شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور شراکتی معاہدوں کا اعلان کیا ہے۔ تقریباً 150 سرمایہ کاروں اور سعودی سرکاری... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن پر مہر یا نفقہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دے دیاMobeera Fatimaجولائی 24, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2025033 سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق کو نشانہ بنانے کے لئے بانجھ پن یا محض شبے کو ہتھیار بنا کر استعمال کرنے کی سماجی روایت... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی ، پارکنگ میٹرز لگانے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 24, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2025035 اسلام آباد میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ،ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینکMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025025 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا ئی اوربحرالکاہل کے... Read more
اہم خبریںپاکستان زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلے پر عملدرآمد روکنا عدالتی احکامات کی توہین کے مترادف ہے ، سپریم کورٹMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025033 سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے سبب ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عملدرآمد رک... Read more
اہم خبریںپاکستان ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن سے اہداف کے حصول میں معاونت ملی، پائیدار نظام بنانے کیلئے اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظمMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025037 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات ٹیکس نظام کی بہتری خوش آئند ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو... Read more
اہم خبریںپاکستان بابوسر ٹاپ ، 15 سیاح تاحال لاپتہ ، گلگت بلتستان حکومت نے سفری ہدایات جاری کر دیںMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025026 بابوسر ٹاپ سے بہنے والے 15 سیاح تاحال لاپتہ جبکہ شاہراہ بابوسر میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ، گلگت بلتستان کیلئے... Read more
اہم خبریںپاکستان راول ڈیم میں پانی کی سطح پھر بلند ، اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھول دیئے گئےMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025028 اسلام آباد میں بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ڈیم کے اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھو ل دیئے... Read more