اہم خبریںپاکستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 7 گھنٹے گیس کی سپلائی بند رہے گیMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025039 بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی مرمتی کام کے سلسلے میں معطل رہے گی۔ ترجمان کے مطابق مین گیس پائپ لائن کی مرمت... Read more
اہم خبریںپاکستان ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025037 ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے... Read more
اہم خبریںدنیا بیجنگ میں بارشوں سے تباہی ، 30 افراد ہلاک ، 80 ہزار بے گھرMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025034 چینی دارالحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ چین کی سرکاری... Read more
اہم خبریںدنیا محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025037 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج بارش ہونے کا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025036 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ میں فائرنگ کے 2 واقعات، 9 افراد ہلاکMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025039 امریکہ میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق نیواڈا میں کلب کے باہر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ، اسحق ڈارMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025035 نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحق... Read more
اہم خبریںکھیل سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کر دیMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025032 سری لنکا نے سیاحوں کو خوشخبری سنا دی، پاکستان سمیت 40 ممالک کے لئے ویزا فیس ختم کر دی۔ سری لنکا کے خوبصورت گھنے جنگلات،... Read more
اہم خبریںدنیا پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کر دیاMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025039 آسٹریلیا نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سویپ کر دیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 170... Read more
اہم خبریںکھیل ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن، پاکستان کی مسلسل چوتھی شاندار فتحMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025028 ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے عالمی نمبر 13 پیورٹو ریکو کو سیدھے سیٹوں میں شکست... Read more