اہم خبریںپاکستان عارف علوی ، علی امین گنڈاپور سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025038 انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے عارف علوی اور علی امین گنڈاپور سمیت 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ 26 نومبر... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر ٹرمپ کا شکریہ ، تجارتی معاہدے سے شراکت داری مزید مستحکم ہو گی ، شہباز شریفMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025039 وزیراعظم شہباز شریف نے تجارتی ڈیل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ڈونلڈ... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت اور روس اپنی مردہ معیشت کو اکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025031 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور روس اپنی مُردہ معیشت کواکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ امریکی صدر... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں سینٹ نشست کیلئے پولنگ جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025032 خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ شروع ہو گئی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر ، نوٹیفکیشن جاریMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025034 سندھ حکومت نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد... Read more
اہم خبریںکھیل آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دیMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025031 آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ میں جوروٹ، ون ڈے میں شبھمن گل اور ٹی ٹوئنٹی میں ابھیشک... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025028 حکومت نے شوگر انڈسٹری کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مجوزہ فریم ورک کے تحت ٹریڈنگ... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا نے بھارت پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیاMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025031 امریکا نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان 3 ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکانMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025035 ملک بھر میں 3 ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم سے کرغزستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے کا عزمMobeera Fatimaجولائی 29, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2025035 وزیرِ اعظم شہباز شریف سے عادل بیسالوف کی قیادت میں کرغزستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ مضبوط تعلقات کے... Read more