اہم خبریںپاکستان این اے 129 لاہور میں ضمنی الیکشن 18 ستمبر کو ہو گا ، سعد رفیق کی حصہ لینے سے معذرتMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025035 مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کر لی۔ سعد رفیق... Read more
اہم خبریںکھیل ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل ہو گاMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025035 ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پاکستان چیمپیئنز اور جنوبی افریقہ چیمپیئنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ڈیڈلائن دے دیMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025032 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کے لئے نئی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت مزید گر گئیMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025032 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ... Read more
اہم خبریںکھیل جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں کرکٹ کھیلتا رہوں گا، شعیب ملکMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025029 برمنگھم: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ فی الحال ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز... Read more
اہم خبریںمعیشت غیر ملکی آن لائن کمپنیوں کو پاکستان میں بڑا ریلیفMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025031 پاکستان نے غیر ملکی ڈیجیٹل کمپنیوں پر اپنی مصنوعات پاکستان میں فروخت کرنے پر لگایا گیا متنازعہ پانچ فیصد ٹیکس واپس لے لیا ہے۔ یہ... Read more
اہم خبریںپاکستان کچھ لوگ سسٹم لپیٹنا چاہتے ہیں ، سزائوں کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، بیرسٹر گوہرMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025029 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنمائوں کی سزائوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے آج... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیاMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025031 پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کی صدارت کریں... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو بیرونی پُشت پناہی حاصل ہے، عطا تارڑMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025030 وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو بیرونی پُشت پناہی حاصل ہے۔ عطا تارڑ نے میڈیا سے... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں ، 35 شہید ، 300 زخمیMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025038 اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، شمالی غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔... Read more