اہم خبریںپاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں ، 4 ہزار بستیاں ڈوب گئیں ، 35 لاکھ افراد متاثر ، نقل مکانی جاریMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025028 راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب سے مزید سیکڑوں دیہات زیر آب آنے کے باعث ہزاروں لوگوں نے نقل مکانی کر لی۔ قصور میں ہیڈ... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی صارفین کی پرائیویسی کا الزام ثابت ، گوگل کو 425 ملین ہرجانہ ادا کرنے کا حکمMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025039 گوگل پر صارفین کی پرائیویسی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے کے بعد امریکی عدالت نے گوگل کو 425 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان ایف بی آر نے کسٹمز آکشن ماڈیول میں بڑے پیمانے پر فراڈ کا انکشاف کردیاMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025020 وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز آکشن ماڈیول میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا انکشاف کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا نائیجیریا ، کشتی دریا میں درخت سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی ، 60 افراد ہلاکMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025022 نائیجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، بعض مقامات پر اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہMobeera Fatimaستمبر 4, 2025ستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025ستمبر 4, 2025026 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025035 خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔... Read more
اہم خبریںپاکستان جہیز سیلاب میں بہہ جانے پر9 بچیوں کی شادی کی ذمہ داری گورنر پنجاب نے لے لیMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025032 لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرتھیم پارک میں جہیز سیلاب میں بہہ جانے والی فیملی کو ملنے پہنچ گئے۔ سردار سلیم حیدر نے سیلاب سے... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1411 ہو گئیMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025026 افغانستان میں قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1411 تک پہنچ گئی۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ... Read more
اہم خبریںکھیل سہ ملکی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے پوائنٹس برابر ہو گئےMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025027 پاکستان اور افغانستان کے درمیان سہ ملکی سیریز کا چوتھا میچ افغانستان کے نام رہا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز بنائے اور... Read more
اہم خبریںموسم بھارت میں بارشوں سے تباہی ، ریاست ہما چل پردیش آفت زدہ قرار، 320 سے زائد افراد جاں بحقMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025026 بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کے باعث تباہی، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ریاست پنجاب، ہماچل پردیش، دہلی، اترپردیش اور اتراکھنڈ... Read more