پاکستان حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ، 7 سالہ اقساط اور کم ڈاؤن پیمنٹ کی تجاویزMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026036 وفاقی حکومت نے ملک میں گاڑیوں کی خریداری کو عام آدمی کی دسترس میں لانے اور مشکلات کا شکار آٹو صنعت کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے... Read more
کھیل حکومتِ پاکستان سے ہلالِ امتیاز ملنا میرے لیے بڑا اعزاز ہے، شاہد آفریدیMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026030 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے صدر پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز ملنے پر اسے اپنے لیے بڑے اعزاز... Read more
دنیا امریکی اور چینی صدور کی اہم ملاقات، تجارت اور عالمی استحکام پر اتفاقMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026032 چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور امریکا کو دنیا کی دو بڑی طاقتیں قرار دے دیا۔ چین میں امریکی اور چینی صدور کے... Read more
دنیا یو اے ای کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کی سختی سے تردیدMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026034 متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کے مبینہ دورہ یو اے ای کی تردید کر دی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم... Read more
پاکستان مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیاMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026031 مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی کردی گئی،... Read more
دنیا ترک سفیر کا آئی آر ایس تقریب میں پاکستان اور علاقائی امن کے لئے حمایت کا اعادہMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026030 اسلام آباد، انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (Institute of Regional Studies) میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے سفیر نے پاکستان، سعودی عرب اور... Read more
دنیا میں نے ایران معاملہ ایک میزائل فائر کیے بغیر کامیابی سے حل کیا، باراک اوباما کی ٹرمپ پر شدید تنقیدMobeera Fatimaمئی 14, 2026مئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026مئی 14, 2026032 سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ میں نے ایران معاملہ ایک میزائل فائر کیے بغیر کامیابی سے حل کیا۔ باراک اوباما نے... Read more
پاکستان بارکھان میں کلیئرنس آپریشن، 7خارجی ہلاک،میجر سمیت 5 جوان شہیدMobeera Fatimaمئی 14, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2026036 بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں 7خارجی ہلاک جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 5بہادر سپوت وطن پر قربان ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید... Read more
پاکستان پی ٹی آئی کے اہم رہنما حافظ عدنان خان انتقال کر گئےMobeera Fatimaمئی 13, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2026032 پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور انصاف یوتھ ونگ ملتان کے سابق جنرل سیکرٹری حافظ عدنان خان انتقال کر گئے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں... Read more
معیشت عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گر گئیMobeera Fatimaمئی 13, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2026032 عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے کیونکہ امریکا میں توقع سے زیادہ مہنگائی کے اعداد و شمار نے شرح سود میں کمی... Read more