Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات ختم کر دینے چاہئیں، سارو گنگولی

بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات ختم کر دینے چاہئیں۔

انہوں نے اپنے متنازع بیان میں کہا کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ تمام تر کرکٹ ختم کردینی چاہیے۔ بھارتی نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سو فیصد کرکٹ تعلقات کو ختم کر دینا چاہیے۔

دوسری جانب بھارت کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ہم پہلگام واقعہ کے متاثرین کے ساتھ ہیں، حکومت جو کہے گی ہم وہی کریں گے۔

Related posts

امریکا میں برفانی طوفان اور سیلاب سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی

Mobeera Fatima

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں، شاہد خاقان عباسی

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل ، مزید تبدیلیوں کا بھی امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment