Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

محمد عباس نے جنوبی افریقہ کے خلاف 26 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے جنوبی افریقہ کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کرکے 26 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

محمد عباس جن کی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین سال بعد واپسی ہوئی تھی انہوں نے دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کا شکار کرکے اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔

محمد عباس سے قبل 1998 میں مشتاق احمد نے ڈربن میں 78 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کرکے ریکارڈ بنایا تھا۔

وقار یونس نے چھ مارچ 1998ء کوجنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں 78 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کی جبکہ دوسری اننگز میں 55 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Related posts

پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق

Mobeera Fatima

کراچی، سمندر میں نہانے، غوطہ خوری پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

Mobeera Fatima

Leave a Comment