Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے کی حمایت کر دی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دو میچز سے تین سینئر کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا رد عمل سامنے آ گیا۔

ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک دینےکے فیصلے کو سپورٹ کرتا ہوں ، یہ فیصلہ ان چیمپئن کھلاڑیوں کی حفاظت کرے گا اور ان کا کیریئر بھی طویل ہو گا۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے دیگر کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ان کو آزمانے کا موقع ملے گا۔ اس سے مستقبل کے لیے بینچ اسٹرنتھ کو مضبوط بنانے کا موقع بھی ملے گا۔

 

Related posts

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

Mobeera Fatima

بھارتی کرکٹ ٹیم کی وکٹری پریڈ، پورا ممبئی اُمڈ آیا، ناقابلِ یقین مناظر

Mobeera Fatima

سرکاری دورے پر یورپ جانے والے سینیٹ افسر کے اہلخانہ نے سیاسی پناہ لے لی

Mobeera Fatima

Leave a Comment