Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی گیس کی قیمت میں بھی 40 سینٹس کمی ہوئی ہے۔  گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت رہی ہے۔

Related posts

انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک بھیک مانگنے پر 3 سے 10 سال قید ہو گی ، سینٹ سے بل منظور

Mobeera Fatima

غزہ میں نسل کشی پر فرانس اور جرمنی نے بھی اسرائیل کو خبردار کردیا

Mobeera Fatima

ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment