انٹرٹینمنٹ عدالت نے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کر لیMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202504 سوشل میڈیا پر نازیبا مواد اپ لوڈ کرنے اور غیر قانونی جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی... Read more
پاکستان وفاقی آئینی عدالت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202504 وفاقی آئینی عدالت نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت 14 دن کے لئے بند... Read more
پاکستان ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئیMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202505 پشاور میں صدر ایریا میں واقع فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گرد حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ ہیڈکوارٹرز کے... Read more
معیشت اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت میں کمیMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202504 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی... Read more
پاکستان زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، 5 دہشتگرد گرفتار ، بھاری اسلحہ برآمدMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202503 زیارت میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس اورلیویز فورس نے سپرہ راغہ روڈ پر... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی اینڈرائڈ اور آئی فون کیلئے مشترکہ شیئرنگ فیچر متعارفMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202503 گوگل نے اینڈرائڈ اور آئی فون صارفین کے لئے مشترکہ شیئرنگ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل کے مطابق یہ سہولت ابتدا میں پکسل 10... Read more
پاکستان عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس جاری کر دیا گیاMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202503 فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کو ووٹ کی راز داری پامال کرنے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کر دیا۔... Read more
پاکستان ضمنی الیکشن میں جیت حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے ، وزیراعظم شہباز شریفMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202502 وزیراعظم شہباز شریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر ن لیگ کے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا... Read more
کھیل بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی طبیعت ناساز ، اسپتال داخلMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202502 بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ڈھاکا کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔... Read more
موسم گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئیMobeera Fatimaنومبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 24, 202503 محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں میں دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات... Read more