اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصہ کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دیMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025011 سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصہ کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بھائی نے... Read more
اہم خبریںپاکستان کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطلMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025011 کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت پنجاب کا مزید 8 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025013 محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے مزید 8 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام... Read more
اہم خبریںمعیشت ورلڈ بینک نے پنجاب میں تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ منظور کر لیMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 202508 ورلڈ بینک نے پنجاب میں تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ منظور کر لی ہے۔ ورلڈ بینک اعلامیہ کے مطابق گرانٹ کا مقصد پری... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے تعاون کی پیشکشMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025012 وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، ایرانی وزیر داخلہ نے خیبرپختونخوا اور گلگت میں سیلاب سے اموات پراظہار... Read more
اہم خبریںپاکستان ثقافتی سفارتکاری، تعلیم اور سیاحت کا فروغ عوام کو قریب لاسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجابMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025011 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ثقافتی سفارتکاری، تعلیم اور سیاحت کا فروغ عوام کو قریب لاسکتا ہے۔ مریم نوازکے اعزاز میں تھائی... Read more
اہم خبریںپاکستان صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی، 100 سے زائد افراد متاثرMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025011 صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ٹوپی کے محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی... Read more
کھیل محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی خبر بے بنیاد ہے، پی سی بیMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025013 پی سی بی نے ون ڈے کے لئے محمد رضوان کی سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی تردید کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ... Read more
اہم خبریںکھیل آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلانMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025013 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائز کے لئے 15 رکنی قومی ا سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ون ڈے ورلڈکپ میں فاطمہ... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا ہو گیاMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025011 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج... Read more