اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیے اور آذر بائیجان کے صدور سے ملاقاتMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025022 وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیے کے صدر طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ای سی او سربراہی اجلاس کے بعد... Read more
اہم خبریںپاکستان شہداء کی قربانیاں ہماری آزادی ، خودمختاری اور سلامتی کی ضمانت ہیں ، صدر زرداریMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025019 صدر مملکت آصف زرداری نے کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر خان شہید نے دشمن کیخلاف بے... Read more
اہم خبریںپاکستان ریسکیو آپریشن جاری ، لیاری میں عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد ، تعداد 15ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025031 کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی جس کے بعد جاں بحق افراد... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 محرم کے جلوس ، سیکورٹی ہائی الرٹ ، کئی شہروں میں موبائل فون سروس ، معطل ، حساس مقامات سیلMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025020 لاہور ، پشاور ، کراچی سمیت مختلف شہروں میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ملک کے... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، ویسٹ انڈیز کا شائقین کو ایک کی قیمت پر 2 ٹکٹس دینے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025018 کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی پروموشن جاری کر دی۔ ویسٹ انڈیز نے شائقین کرکٹ کو متوجہ کرنے... Read more
اہم خبریںپاکستان مظفر گڑھ میں بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، 6 افراد جاں بحق ، 18 زخمیMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025017 مظفر گڑھ کے علاقے لنگر سرائے کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی... Read more
اہم خبریںدنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیئے ، غزہ معاہدے کیلئے پرامیدMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025030 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد مارے گئےMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025017 لکی مروت میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، 24 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025019 امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، سیلاب کا الرٹ جاریMobeera Fatimaجولائی 5, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2025017 اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔... Read more