اہم خبریںپاکستان اسلام آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaمئی 10, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 10, 2025026 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد،پشاور،کوہاٹ ،خیبر اورملک کے مختلف... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کا بھارتی جارحیت کا جواب سنہری حروف سے لکھا جائے گا، مریم نوازMobeera Fatimaمئی 10, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 10, 2025027 وزیر اعلی مریم نواز نے پاک فوج کی بھارتی جارحیت کے خلاف عبرت ناک جوابی کارروائی پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دیMobeera Fatimaمئی 10, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 10, 2025020 پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی۔ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ... Read more
اہم خبریںپاکستان امریکا سرگرم :وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اور آرمی چیف سے رابطہMobeera Fatimaمئی 10, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 10, 2025025 امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی... Read more
اہم خبریںکھیل پشاور زلمی کے بابراعظم پریکٹس سیشن میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئےMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025027 پاکستان سپرلیگ میں پریکٹس سیشن کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔ پی ایس ایل میں پشا ور زلمی... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارت نے مختلف مقامات پر 12 ڈرون بھیجے، جنہیں ناکارہ بنا دیا، ڈی جی آئی ایس پی آرMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025029 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل چوہدری احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے مختلف مقامات پر 12 ڈرون بھیجے جنہیں... Read more
اہم خبریںدنیا وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دیMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025029 ائیرپورٹس کی بندش کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے وفاقی... Read more
اہم خبریںپاکستان مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن خواب ہی رہے گا، بلاول بھٹوMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025030 اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن خواب ہی رہے گا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک بھارت کشیدگی، آئی جی پنجاب کا صوبے میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکمMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025030 لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے موجودہ سرحدی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قدر میں کمیMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025024 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے... Read more