Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پشاور زلمی کے بابراعظم پریکٹس سیشن میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

پاکستان سپرلیگ میں پریکٹس سیشن کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔

پی ایس ایل میں پشا ور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول ہے جس میں بابراعظم کے نہ کھیلنے کا امکان ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق بابراعظم کراچی کنگز کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔

پشاور زلمی کی جانب سے ابھی تک بابراعظم کے میچ سے باہر ہونے کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Related posts

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے دی

Mobeera Fatima

محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق

Mobeera Fatima

بنگلہ دیش سے وائٹ واش کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں تنرلی کا سامنا

Mobeera Fatima

Leave a Comment