اہم خبریںپاکستان مریم نواز کی برطانوی ہائی کمشنر کو مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی پیشکشMobeera Fatimaمئی 20, 2025مئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025مئی 20, 2025023 وزیراعلیٰ مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم... Read more
اہم خبریںپاکستان ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، پاک فوجMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025024 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025026 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارور کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کیساتھ جنگ بندی دو طرفہ تھی ، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں تھا ، بھارتMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025024 بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسحق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر سے ملاقات ، اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025024 وزیر خارجہ اسحق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر... Read more
اہم خبریںپاکستان کم عمری کی شادی سے متعلق بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے ، مولانا فضل الرحمنMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025029 جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کم عمری کی شادی پر پابندی سے متعلق بل کی مذمت کرتے ہوئے اسے واپس نہ... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس ، جیل حکام سے جواب طلبMobeera Fatimaمئی 19, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 19, 2025026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کیساتھ کشیدگی ، بھارت ایشیا کپ سے دستبردار ، رواں سال شیڈول ٹورنامنٹ نہ ہونیکا خدشہMobeera Fatimaمئی 19, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 19, 2025029 پاکستان سے جنگی محاذ پر شکست کے بعد بھارت نے ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئےMobeera Fatimaمئی 19, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 19, 2025026 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ چینی ہم منصب سے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور... Read more
اہم خبریںپاکستان دشمنی کا شاخسانہ ، پشاور میں 6 افراد گھر کے اندر قتلMobeera Fatimaمئی 19, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 19, 2025028 پشاور کے علاقے خٹکو پل میں دشمنی کی بناء پر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو گھر کے اندر قتل کر دیا گیا۔ پولیس... Read more