Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

بھارت کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بھارت کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ پر بھارت نے جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگائے، پاکستانی قوم کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا، انڈیا کے معاملے پر پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاکستان کے دفاع کیلئے پی ٹی آئی ہر جگہ موجود ہوگی، انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا ہی ایکٹ آف وار ہے، سندھ طاس معاہدہ معطلی پر آل پارٹی کانفرنس بلانی چاہیے تھی۔

Related posts

ایک وینیو پر کھیلنے سے بھارت کو بڑا فائدہ حاصل ہے ، پیٹ کمنز کی آئی سی سی پر تنقید

Mobeera Fatima

انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے، وزیر اعظم

Mobeera Fatima

عالمی میڈیا بھی مودی کی نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا

Mobeera Fatima

Leave a Comment