Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد 6یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعینات

 گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد 6یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعینات کر دیئے گئے۔

ورنر پنجاب نے دوسری بار اعتراض لگا کر سمریاں واپس بھیج دی تھیں،پنجاب حکومت نے ایکٹ 105کے تحت وائس چانسلرز کے آرڈرز جاری کردیئے ،خواتین یونیورسٹیز میں بھی وائس چانسلرز کی تقرری کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں عظمیٰ قریشی ،جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈاکٹر رؤف اعظم ،جی سی یونیورسٹی ویمن فیصل آباد کیلئے ڈاکٹر کنول امین کو وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔

Related posts

کیا مودی آسٹریلیا جانے کے بجائے آسٹریا چلے گئے؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

Mobeera Fatima

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

Mobeera Fatima

پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل سے شروع ہو جائے گی

Mobeera Fatima

Leave a Comment