Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پنجاب بھر میں یونیورسٹیاں اور کالجز کل کھلیں گے

لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں کالجز کل کھلیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سوشل میڈیا پر کل کالج کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعطیلات میں توسیع صرف اسکولوں کیلئے کی گئی تھی ، کالجز کیلئے نہیں۔

واضح رہے ایک روز قبل کالجز میں چھٹیاں 19 جنوری تک بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ کالجز19 جنوری کو کھلنا تھے، 4 سالہ بی ایس پروگرام اور امتحانات شیڈول کے مطابق کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Related posts

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

Mobeera Fatima

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل عدالت طلب

Mobeera Fatima

سکیورٹی وجوہات ، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ

Mobeera Fatima

Leave a Comment