Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

یو اے ای نے افغانستان کو 161 رنز کا ہدف دے دیا

یو اے ای نے افغانستان کو 161 رنز کا ہدف دے دیا۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، متحدہ عرب امارات کی جانب سے علی شان شرفو 40 اور شعیب خان 68 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

مقررہ بیس اوورز میں یو اے ای نے نو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے اور افغانستان کو 161 رنز کا ہدف دیا۔

افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی نے چار، مجیب الرحمان نے 2 اور راشد خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Related posts

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ون ڈے سکواڈ کے آج سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

Mobeera Fatima

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، تین پاکستانی امپائرز شامل

admin

Leave a Comment