کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.25 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔
آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید184.15 روپے ، قیمت فروخت 186 روپے رہی ،کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 203.1 روپے ، قیمت فروخت 206 روپے رہی۔
چینی یوآن کی قیمت خرید 38.4 روپے ، قیمت فروخت 38.8 روپے ، یورو کی قیمت خرید 305 روپے ، قیمت فروخت 307.50 روپے رہی۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں جاپانی ین کی قیمت خرید 1.91 روپے ، قیمت فروخت 1.99 روپے پر برقرار رہی ،سعودی ریال کی قیمت خرید بھی 73.75 روپے ، قیمت فروخت 74.45 روپے پر برقرار رہی۔
اماراتی درہم کی قیمت خرید 75.6، قیمت فروخت 76.35 روپے رہی ، یوکے پائونڈ کی قیمت خرید 356.95روپے ، قیمت فروخت 358.8 روپے رہی۔