سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔
2000 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 400روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 1740 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 247روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں نے کی فی اونس قیمت میں 24 ڈالرکا اضافہ ہونے سے قیمت 2368 ڈالر ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔