Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا۔ 

گزشتہ روز ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا تھا جس پر رویت ہلال کمیٹی نے پہلا روزہ اتوار کو ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ملک بھر میں آج نماز تروایح کے اجتماعات ہوں گے۔ بھارت اور بنگلادیش میں بھی کل پہلا روزہ ہو گا۔

سعودی عرب، دبئی، ابوظبی اور قطر سمیت خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ تھا۔

ہم نیوز سمیت ہم نیٹ ورک کی طرف سے آپ سب کو ہم سب کو رمضان مبارک۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے  رمضان  المبارک 1446ھ  کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ میں پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔

Related posts

وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس شامل کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment