Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں

پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کمیٹیاں پنجاب میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کے لیے قائم کی گئیں،پنجاب کے تمام اضلاع کے لیے حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی اتھارٹیز بھی قائم کردیں،حلقہ بندی اتھارٹیز یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں پر ووٹرز اعتراضات نمٹائیں گی۔

Related posts

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں ، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہو گی ، شہباز شریف

admin

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے کمی کا امکان

Mobeera Fatima

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

Mobeera Fatima

Leave a Comment