Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح  میں شدید ز لزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر دور تھا زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔

میانوالی، پشاور، خوشاب ، ہری پور شہر اور گردونواح میں زلز لہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ایبٹ آباد ، نوشہرہ اور گرد ونواح ، مردان ، صوابی اور گرد ونواح میں ز لزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے۔

فتح جنگ شہر اور گردونواح ، ٹیکسلا اور گرد و نواح ، راولاکوٹ ، اٹک، پنڈدادن خان اور گرد و نواح، وادی نیلم ، منڈی بہاوالدین ، ہری پور ، خانپور اور گرد و نواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔

Related posts

ملک کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

Mobeera Fatima

شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد

Mobeera Fatima

Leave a Comment