Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔

ترجمان میٹا  کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔

ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں خرابی سے دنیا بھرمیں صارفین متاثرہوئے تھے، سروسز میں تعطل کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب ہوا۔

Related posts

بابراعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

Mobeera Fatima

حکومت نے بلوچستان سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ رد نہیں کیا، لیاقت بلوچ

Mobeera Fatima

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیش گوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment