Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے، گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ

کراچی: سندھ کے شہر شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق شہداد کوٹ اور اطراف میں دوپہر 12 بج کر 36 منٹ پر 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈکیاگیا۔

حکام نے بتایا  کہ  زلزلےکی گہرائی 14 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلےکامرکزشہدادکوٹ سےتقریباً 74کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے، تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related posts

رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی حیران کن تعداد سامنے آ گئی

Mobeera Fatima

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

Mobeera Fatima

لیسکو کا بجلی چوری میں ملوث افسران و ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment