Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی حیران کن تعداد سامنے آ گئی

رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والوں کی تعداد میں 41 ہزار سے زائد افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رواں سال بیرون جانے والوں کی تعداد 6 لاکھ 86 ہزار 292 رہی، پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 7 لاکھ 27 ہزار 391 افراد نوکریوں کیلئے بیرون ملک گئے تھے۔

2025 کے 11 ماہ میں یہ تعداد 6 لاکھ 86 ہزار 292 رہی، کراچی سمیت سندھ سے ملازمت کیلئے جانے والوں کی تعداد 52 ہزار 449 رہی۔ پاکستانیوں کا ملازمت کے لئے سعودی عرب پہلا، یواے ای دوسرا، قطر تیسرا، بحرین چوتھا، کویت پانچواں انتخاب رہا۔

Related posts

بنوں،تھانہ میریان کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

Mobeera Fatima

بینظیر بھٹو کی قربانیاں، وژن اور عوام سے وابستگی پیپلز پارٹی کی اجتماعی میراث ہے، آصف زرداری

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

admin

Leave a Comment