Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

سربیا، ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 ہلاک

سربیا میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا اورکٹرز کی مدد سریا کاٹ کر لاشوں اورزخمیوں کو باہرنکالا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

ریلوے  پولیس کے عمارت کی تعمیر نو کا کام  ابھی موسم گرما میں مکمل کیا گیا تھا  تاہم گرنے والا حصے کی مرمت نہیں کی گئی تھی،

وہاں موجود شہریوں کا بتایا کہ حادثے کے وقت لوگ  سفر کرنے کیلئے اسٹیشن پر بنے بیچز پر مسافر بیٹھے ہوئے تھے۔

Related posts

3 دن میں مرغی کا گوشت 21 روپے کلو سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

پاکستانی بچوں کا شاندار کھیل، انڈر 15 ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

Mobeera Fatima

بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائزنہیں، مفتی اعظم سعودی عرب

admin

Leave a Comment