Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے

سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیے۔

پنجاب یو نیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں جبکہ انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی ورک فرام ہوم اور یونیورسٹی امور سے متعلق تمام میٹنگز آن لائن منعقد کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے ہیلتھ سینٹر میں عملہ کام کرتا رہے گا، صفائی اور مالی وغیرہ کو ضرورت پڑنے پر یونیورسٹی بلایا جائے گا۔

Related posts

اب فرش یا گاڑی دھونا بھی مشکل، ہزاروں روپے کا جرمانہ ہو گا

Mobeera Fatima

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، چند مقامات پر بارش کی توقع

Mobeera Fatima

عیدالاضحی کی تعطیلات 17 سے 19 جون تک ہوں گی، وزیراعظم نے منظوری دے دی

admin

Leave a Comment