Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو جمع کرایا گیا ڈوزیئر ملکی معیشت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آئی ایم ایف کو جمع کرایا گیا ڈوزیئر ملکی معیشت کی بحال کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے حالیہ آئی ایم ایف کو جمع کرایا گیا ڈوزیئر، جس میں پاکستان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، ملک کی معیشت کی بحالی کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور کوشش ہے۔

یہ اقدام پی ٹی آئی کی اس تاریخی روش سے مطابقت رکھتا ہے جس میں وہ پاکستان کے استحکام کے موقع پر غیر ملکی مداخلت کے ذریعے قومی ترقی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہے۔

پی ٹی آئی کے ریاست مخالف ایجنڈے کو بے نقاب کرنا۔ جو مسلسل پاکستان کی معاشی استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ اجاگر کرنا کہ پی ٹی آئی جمہوری یا قانونی حل کے بجائے غیر ملکی مداخلت کو ترجیح دیتی ہے۔

Related posts

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب

Mobeera Fatima

بیٹریوں اور سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی

Mobeera Fatima

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا، سیکرٹری اسکولز پنجاب

Mobeera Fatima

Leave a Comment