Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان چلے گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ وزیراعظم کی تاجک صدر سے دوطرفہ ملاقات شیڈول ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف تاجک قیادت سے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے، دونوں ممالک میں مختلف معاہدوں پر دستخط ہونے کا بھی امکان ہے۔

یاد رہے کہ شہباز شریف کے دورہ آذربائیجان کے دوران سہ فریقی اجلاس میں صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔

سہ افریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا، پانی پاکستان کی لائف لائن ہے۔

Related posts

پی آئی اے کی پرواز کی دمام ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Mobeera Fatima

جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

یوم استحصال کشمیر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں ، مظاہرے

Mobeera Fatima

Leave a Comment