Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار

پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے بلاول بھٹوکے چیمبر میں پہنچ گئے ہیں ، اسحاق ڈار بلاول بھٹو سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں،تو حکومت ہمیں بھی سیریس لے ، بجٹ پر ہمیں بریفنگ نہیں دی گئی۔

انکا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں مسائل ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنےوعدے پورے کرےاور سنجیدگی دکھائے۔

Related posts

حکومت کا سولر پینلز صارفین کے لیے گراس میٹرنگ کی پالیسی متعارف کرانے پر غور

admin

جنوری میں راولپنڈی اسلام آباد سے ہزاروں افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے

Mobeera Fatima

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان

admin

Leave a Comment