Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 اور 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں ایچ ایس ڈی اور پیٹرول کی اوسط قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا، جبکہ مٹی کے تیل کی ایکس ریفائنری قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔

Related posts

موڈیز نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی، قرضوں کا خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ

Mobeera Fatima

پنجاب میں کل سے 20 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment