Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔

عدالت نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ آئندہ سماعت پر وکلاء تیاری کرکے پیش ہوں، شیر ا فضل مروت کے وکیل کی اعتراضات ختم کرنے کی استدعا منظور کر لی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Related posts

افغانستان ، داڑھی نہ رکھنے پر سینکڑوں سکیورٹی اہلکار برطرف ، غیر اخلاقی حرکات پر 13 ہزار افراد گرفتار

Mobeera Fatima

ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

اٹک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

Mobeera Fatima

Leave a Comment