Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پاکستان کو پہلی بار کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو پہلی مرتبہ کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔

چیئرمین سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس اکرم ساہی  کے مطابق چیمپئن شپ 24 نومبر کو پاکستان میں منعقد ہوگی، کراس کنٹری چیمپئن شپ کے مقام کا اعلان چند روز میں کیا جائے گا۔

کراس کنٹری چیمپئن شپ کیلئے حکومت نے این او سی جاری کر دیاہے،چیمپئن شپ میں 2 مینز کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔

چیمپئن شپ میں مینز سینئر اور انڈر 20 کے مقابلے شامل ہیں،چیمپئن شپ میں 7 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

Related posts

یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب

Mobeera Fatima

شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

Mobeera Fatima

16 جولائی سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment