Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ بھی تباہ کر دی

پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ تباہ کر دی۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹلی میں بھارتی پوسٹ کو مارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد بھارتی پوسٹ دھویں کے بادلوں کی لپیٹ میں آگئی۔

پاک مسلح افواج کی جوابی کارروائیوں میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

Related posts

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

Mobeera Fatima

مشی خان ملک میں انٹرنیٹ کی ناقص سروس پر برہم

Mobeera Fatima

بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت

Mobeera Fatima

Leave a Comment