Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے، برینٹ خام تیل 64 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

علاوہ ازیں عالمی سطح پر گیس کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے ساتھ 3 ڈالر 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے ، واضح رہے کہ اس سے قبل 3 اپریل کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔

Related posts

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

Mobeera Fatima

14 سالہ وائیبھو سوریا ونشی نے آئی پی ایل میں تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

Mobeera Fatima

تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment