Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر

قومی کرکٹر نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئیں ، صدف شمس کو ایشیا کپ اسکواڈ میں نجیہہ علوی کی جگہ شامل کرلیا گیا۔

یاد رہے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا، پاکستان ایشیا کپ میں بھارت، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے۔

نجیہہ علوی کو بائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث ان فٹ قرار دیا گیا، پی سی بی میڈیکل پینل کے معائنے کے بعد نجیہہ علوی کو تین سے چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

 

Related posts

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی

admin

سرڈان بریڈمین کی 77 سال پرانی ٹیسٹ بیگی گرین کیپ 7 کروڑ روپے میں نیلام

Mobeera Fatima

اسٹریلیا میں کرکٹ کو بطور مضمون پڑھانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment