Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا.

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوپہر شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام7 بجے ختم ہوتی ہے جوایک ڈائٹ پلان ہے۔

دوپہر کا کھانا کھا کر شام کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال مذاق ہے ،9مئی کے مجرم کے لیے 4 گھنٹے کا ڈائٹ پلان ہی فالو کیا جا سکتا ہے۔

عوام کو بھوکا کرنے والے کے لیے 4گھنٹے کی ہی بھوک ہڑتال کا مذاق کیا جا سکتا ہے،جرم کا اعتراف کرنے والاسزا کا مستحق ہے،4 گھنٹے بھوک ہڑتال کا نہیں۔

 

Related posts

بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر کوہلی برہم، خاتون صحافی کو ڈانٹ دیا

Mobeera Fatima

فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا گیا

admin

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

admin

Leave a Comment