Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کے الیکٹرک صارفین کو ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک کی جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہو گی، کے الیکٹرک نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے۔

نیپرا اگر کے الیکٹرک کی استدعا منظور کرتی ہے تو اس صورت میں صارفین کو 4 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔

Related posts

بڑی بریڈ 180 روپے،چھوٹی بریڈ کی قیمت 95 روپے مقرر

admin

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Mobeera Fatima

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment