Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ایران کا اسرائیل پر 100 ڈرونز سے جوابی حملہ ، نتین یاہو نامعلوم مقام پر روانہ

ایران نے اسرائیل پر 100 ڈرونز سے جوابی حملہ کر دیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے 100سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب فائر کیے ، ایران کے ڈرون عراق اور شام کی فضائی حدود سے گزرتے دیکھے گئے ،آئندہ چند گھنٹے مشکل ہوں گے۔

دوسری جانب ایرانی حملے سے قبل ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نامعلوم مقام پر روانہ ہو گیا ، نتین یاہو کے سرکاری طیارے ’ونگ آف زاین‘ نے بن گورین ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔

ایران کی جانب سے جوابی بیلسٹک حملوں کے خدشے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ ہے۔ اسرائیل میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے ، حکومت نے شہریوں کو بم شیلٹرز کے قریب رہنے کا مشورہ دیا ۔

Related posts

بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

Mobeera Fatima

توشہ خانہ ٹو، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Mobeera Fatima

ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد سے سردی کی شدت میں اضافہ، وادی نیلم میں برفباری

Mobeera Fatima

Leave a Comment