Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

سونا سستا ہو کر 2 لاکھ 51 ہزار روپے تولہ ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو کر 2 لاکھ 51 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہو گئی، دس گرام سونا بھی مزید سستا ہو گیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے کی کمی ہونے سے 2 لاکھ 15 ہزار 192 روپے کا دس گرام ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی، گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Related posts

آسٹریا میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان

Mobeera Fatima

پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ

Mobeera Fatima

ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کا لاہور شہر میں داخلہ بند

Mobeera Fatima

Leave a Comment