Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

پاک بھارت میچ، نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے 600 فیصد بڑھ گئے

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔

پاک بھارت ٹی20ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا، ایک کمرے کا کرایہ 600فیصد تک بڑھ گیا۔

پہلے 113امریکی ڈالر میں دستیاب کمرہ بک کروانے کے لئے اب 799 ڈالر طلب کیے جارہے ہیں۔

دیگر رہائشی سہولیات بھی کم ازکم دگنی قیمت پر دستیاب ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو مدمقابل ہوں گی۔

Related posts

چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی ، دیگر ٹیمیں آ سکتی ہیں ، بھارت کو کیا مسئلہ ہے ؟ پی سی بی

Mobeera Fatima

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج پاکستان انتہائی اہم میچ میں انگلینڈ کے مدمقابل

Mobeera Fatima

Leave a Comment