Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف

پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر 2025 میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کے لئے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی جبکہ یہ سہولت مانچسٹر، برمنگھم، گلاسگو اور بریڈ فورڈ میں قائم پاکستانی قونصل خانوں میں بھی میسر ہو گی۔

Related posts

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی

Mobeera Fatima

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 11000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

Mobeera Fatima

جیل کی تصویریں کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں، جاوید لطیف

admin

Leave a Comment